مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کاذمہ داراقوا م متحدہ اورہندوستان ہیں،خالدمحمود
  19  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم (پ ر) برمنگھم کے قوم پرست کشمیری خالد محمود انقلابی نے برطانیہ میں بسنے والے ایک ایک کشمیری رہنما سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اور صرف اقوام متحدہ سے اپنا مطالبہ پرزور طریقہ سے جاری رکھیں کہ اقوام متحدہ میں ہم کشمیریوں سے تحریری طور پر وعدہ کیا ہوا ہے کہ وہ کشمیریوں کو ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے رائے شماری کا حق دیں گے اس وعدے والے دن سے لے کر آج تک لاکھوں کشمیریوں کو ہندوستان کی دہشت گرد فورس نے شہید کیا ہے عورتوں کی عصمت دری کی گئی معصوم بچوں کو بندوقوں سے گولیاں مار کر شہید کیا گیا اس ظلم کا ذمہ دار یو این او اور غاصب ہندوستان ہیں۔ خالدمحمود


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved