سیاہ فام نوجوان سے بدسلوکی کیخلاف پیرس میں ہزاروں افراد کا احتجاج
  20  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

پیرس(روزنامہ اوصاف)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے،پولیس کی زبردست لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے باعث پیرس کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ ہزاروں مظاہرین پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔پولیس کی زبردست لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved