حکومت گستاخان رسولۖ کوقرارواقعی سزادے، کمیونٹی رہنمائ
  20  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

کو و نٹر ی (پ ر )کوونٹری کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حاجی راجہ مبارک کیانی نے کہا کہ سرکار مدینہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں حق رائے آزادی کی آڑ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ناقابل برداشت ہے حکومت عملی اقدامات کر کے قرار واقعی سزا دے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے کہا کہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمارا ایمانی و روحانی رشتہ ہے آقا ئے دوجہاں سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت کے بغیر مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہوتا جاوید حنیف نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی لائق تحسین ہیں جنہوں نے از خود نو ٹس لیگر ان ملعونوںکو بے نقاب کیا راجہ دلنواز نے کہا کہ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں ان شرپسند عناصر کو سخت سزا دی جائے آئین پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے ہم حکومت پاکستان سے بھر پور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے ملعونوں کو آئین و قانون پاکستان کے مطابق سخت سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ اس معاملہ پر عملی اقدامات کریں دیگر مذمت کرنے والوں میں چوہدری منظور راجہ حاجی امیر افضل حاجی راجہ محمد فاروق عباس صادق راجہ شیراز خان حاجی مہربان صوفی راجہ فیاض چوہدری آمین حاجی شریف مغل چوہدری منگا چوہدری خادم حسین عرفان احمد شاہ راجہ علی اصغر مولانا نبیل افضل حافظ نجیب بشیر آرائیں حاجی فاروق حاجی طاہر ودیگر شامل تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved