لیبیا کے ساحلوں کے قریب سمندر میں 3 ہزار سے زیادہ مہاجرین کو بچا لیا گیا
  20  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
روم(روزنامہ اوصاف) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لیبیا کے ساحلوں کے قریب سمندر میں 3 ہزار سے زیادہ مہاجرین کو بچا لیا گیا ۔ اطالوی نیوز ایجنسی کے مطابق 25 مختلف آپریشنز کے دوران بحیرہ روم سے مجموعی طور پر تین ہزار تین سو پندرہ مہاجرین کو بچا لیا گیا۔ صرف ایس او ایس مَیڈی ٹرینیئن نے ہی، جو جرمنی، فرانس اور اٹلی کا ایک مشترکہ پروگرام ہے، نو کشتیوں پر سوار ایک ہزار مہاجرین کو بچایا، جن میں تقریباً دو سو بچے بھی شامل ہیں۔ مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ اچھے موسم کو قرار دیا جا رہا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved