جاپان اور یورپی یونین کے درمیان جلد اقتصادی معاہدہ ہوجائے گا،شنزو ایبے
  20  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
برلن(روزنامہ اوصاف) جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے نے یورپی یونین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں جلد ہی ایک اقتصادی معاہدے پر پہنچ جائیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شینزو ایبے نے شمالی جرمنی کے ہینور میں سیبٹ ٹیکنالوجی میلہ کی افتتاحی تقریب کے دوران کہاکہ جاپان اور یورپی یونین کے درمیان جلد ہی ایک اقتصادی معاہدہ ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ جاپان جرمنی کے ساتھ مل کر آزاد تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved