چوہدری شیرازکا محمدبخش ٹرسٹ کاسیکرٹری بنناخوش آئندہے،علی شان
  20  مارچ‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ(نمائندہ خصوصی) چوہدری شیراز احمد جنگیاں کوٹلہ کا امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ یورپ کا سیکرٹری جنرل بننا خوش آئند ہے۔ چوہدری شیراز احمد محنتی اور مخلص شخصیت کے مالک ہیں۔ اور وہ ٹرسٹ کی مضبوطی اور فعال بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر اولڈھم چوہدری علی شان نے چوہدری شیراز احمد کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ چوہدری علی شان نے کہا کہ جہاں محمد بخش ٹرسٹ کے زیر انتظام فلاحی منصوبے قابل تعریف ہیں۔ اور دکھی انسانیت کی خدمت کرکے اللہ پاک کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کا جذبہ بھی پروان چڑھتا ہے۔ چوہدری علی شان نے امید ظاہر کی ہے کہ چوہدری شیراز احمد اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں۔ ٹرسٹ کے تمام معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved