لندن حملہ آور کے داعش سے تعلق کے کوئی شواہد نہیں ملے، برطانوی پولیس
  28  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

لندن (روزنامہ اوصاف) برطانوی حکام نے کہا ہے کہ ابھی تک ایسے کوئی بھی شواہد نہیں ملے ہیں، جن کی بنیاد پر یہ کہا جا سکے کہ لندن میں حملہ کرنے والے خالد مسعود کا تعلق داعش یا القاعدہ سے تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق میٹروپولٹن پولیس کے نائب کمشنر نیل باسو نے صحافیوں کو بتایا کہ 52 سالہ خالد مسعود کو لڑائی میں دلچسپی تو تھی لیکن یہ بات حتمی نہیں کہ اس نے اپنے منصوبے کا ذکر کسی دوسرے شخص سے بھی کیا تھا۔ اس دوران مسعود کی والدہ جینٹ آخایو نے اپنے ایک بیان میں اس واقعے پر شدید صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی اس کارروائی کی شدید مذمت کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved