میکسیکو میں2 نوجوان لڑکیاں سیلفی لینے کے دوران چھوٹے طیارے کی زد میںآ کر ہلاک
  28  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

میکسیکو سٹی (روزنامہ اوصاف) میکسیکو میں2 نوجوان لڑکیاں سیلفی لینے کے دوران چھوٹے طیارے کی زد میںآ کر ہلاک ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ چیہواہوا ریاست کے قصبے چینیپاس میں اس وقت پیش آیا جب 2 نوجوان لڑکیاں رن وے کے ساتھ ٹرک پر کھڑے ہو سیلفی لے رہی تھیں کہ چھوٹے طیارے کے پر کی زد میں آنے سے ہلاک ہوگئیں۔یہ لڑکیاں قصبے میں گھوڑوں کی ریس کی تقریب میں موجود تھیں اور ٹرک رن وے کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا۔اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں معتدد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی اصل تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved