حاجی فضل کریم نماز جنازہ ادا،ہینڈزورتھ مسلم قبرستان میں تدفین کردی گئی
  28  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم(پ ر) جامع مسجد اہل حدیث گرین لین برمنگھم کے بزرگ حاجی فضل کریم بٹ جو 91سال کی عمر میں وفات پاگئے اور جامع مسجد گرین لین میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور ہینڈزورتھ مسلم قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ہے ان کے فرزندان حاجی اصغر اور حاجی اکبر سے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔مولانا محمد حفیظ اللہ خان المدنی، مولانا شیرخان جمیل احمد عمری، ڈاکٹر محمد یٰسین، جاوید اقبال، برادر جعفر، چوہدری محمد اکرم، محمد یوسف، راجہ مسعود، برادر اسرار احمد، چوہدری صابر، محمد عمر، حاجی بہادر خان، حاجی صفدر اکرام، شیخ صالح ایمانی، حافظ حبیب الرحمٰن جہلمی، حافظ اخلاق احمد چوہدری، مولانا عبدالباسط العمری، جناب محمد فاروق نسیم، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور بہت سے احباب و رفقاء نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ کریم انکی منزل آسان فرمائے۔ انہیں ثابت قدم رکھے اور انہیں جنت الفردوس میں داخل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل بخشے۔آمین۔ حاجی فضل کریم


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved