نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل برسلزمیں شروع ہوگا
  29  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

برسلز(روزنامہ اوصاف) معاہدہ شمالی اوقیانوس ممالک کی تنظیم نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل(جمعہ کو) برسلزمیں شروع ہورہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نیٹو کے رکن مالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔نیٹو حکام کے مطابق اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اوردہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved