ترک وزیر خارجہ امریکی وزیر خارجہ سے فتح اللہ کی حوالگی بارے بات کریں گے
  29  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

استنبول (روزنامہ اوصاف) ترکی کے وزیر خارجہ میولوٹ کاووسوگلو(Mevlut Cavusoglu) نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن سے امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کی حوالگی بارے بات چیت کی جائیگی، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن رواں ہفتے ترکی کے دورے پر آرہے ہیں،انقرہ کے دورے کے دوران شامی امور اور امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے بارے بات چیت کی جائیگی ۔ ترک ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایرانی بنک ہاک بینک کے سربراہ (ایگزیکٹو )کی نیو یارک میں گرفتاری پر بھی امریکی وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved