ویسٹ منسٹرایبے کاپاکستان کے قومی دن کیلئے خصوصی ایون سانگ
  30  مارچ‬‮  2017     |     یورپ

لندن( او صا ف نیو ز )سابقہ روایت کو جاری رکھتے ہوئے ویسٹ منسٹر ایبے نے پاکستان کے قومی دن کے سلسلے میں ایک خصوصی ''ایون سانگ'' کا اہتمام کیا۔ 28 مارچ کی شام ایک خصوصی میموریل سروس منعقد کی گئی۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس کی نمائندگی سپیشل سروس کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر اصرار حسین نے کی۔ ہائی کمیشن کے افسران اور ان کی شریک حیات کے علاوہ مقامی افراد کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ ویسٹ منسٹر کے ڈین ویری ریورینڈ ڈاکٹر جان ہال نے ایون سانگ کی قیادت کی۔ پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے تسلسل کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس دن کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستانی پرچم ایبے کے نارتھ ٹاور پر پورا دن لہراتا رہا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved