آسٹریلیا میں سیلاب سے 25 ہزار سے زائد افراد بے گھر
  1  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

سڈنی (روزنامہ اوصاف) آسٹریلیا میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب 25 ہزار سے زیادہ لوگوں کو اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانا پڑا ہے۔حکام نے بتایا کہ بارش کے بعد ساحلی علاقوں سے تقریباً 20 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کوینز لینڈ صوبہ کے صدر مقام برسبین میں تمام ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved