امریکی انتخابی نتائج سے میرا تعلق انتہائی احمقانہ بات ہے ، پیوٹِن
  1  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو (روزنامہ اوصاف) وسی صدر ولا دیمیر پیوٹن نے کہا کہ گزشتہ امریکی انتخابات کے نتائج میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ پیوٹن نے آرکٹیک فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکہ میں متعین روسی سفیر سرگی کسلیاک پر ج امریکی حکام سے خفیہ روابط کا جو الزام لگایا گیا ہے وہ جھوٹا ہے۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ بھی عجیب ہے کہ جو میری ہر ملاقات کو خفیہ بنا دیتا ہے حالانکہ وائٹ ہاوس کے سیاسی ایوانوں ،تاجروں اور دیگر اعلی حکام سے جب بھی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو تمام دنیا اس کی گواہ ہوتی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ امریکہ ایک مضبوط ملک ہے اور ہم اس سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور جو بھی بے سرو پا اور اشتعال انگیزی پر مبنی بیانات امریکی ایوانوں سے آتے ہیں وہ اکثر و بیشتر حقائق سے دور ہوتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved