میاں محمدبخش ٹرسٹ کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کل ہوگی
  14  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ(نمائندہ خصوصی) امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ برطانیہ و یورپ کے مرکزی ذیلی اور مختلف برانچوں کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری 16اپریل بروز اتوار بریڈ فورڈ کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی بریڈ فورد کے نامزد لارڈ میئر کونسلر چوہدری عابد حسین جماعتی ہوں گے اور ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ یو کے یورپ میاں محمد آفتاب بھی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔ جبکہ امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ یو کے یورپ کے چیئرمین چوہدری صابر حسین نوشاد پوٹھی عہدیداران سے حلف لیں گے۔ اور تقریب کی صدارت ٹرسٹ کے برطانیہ کے صدر چوہدری ناصر امین کریں گے۔ اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض ٹرسٹ کے برطانیہ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری کریں گے۔ اور تقریب میں ممبران اور عہدیداران کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ میاں محمدٹرسٹ

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved