ترکی میں دہشت گردوں کے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 2 سیکورٹی اہلکارجاں بحق
  15  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ (آئی این پی )ترکی می دہشت گردوں کے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکا م کا کہنا ہے کہ ضلع وان کی تحصیل چاتاک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی جانب سے نصب کردہ دستی بم کے پھٹنے سے ایک فوجی اورایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاتاک۔ پروانی شاہراہ پر دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے ‘‘ کے دہشت گردوں نے دروازے کے قبضے میں بم نصب کر دیا جس کے دھماکے سے ایک این سی او اور ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی تعاون کے ساتھ کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved