اٹلی، مسلم طالبہ کو حجاب پہننے پر جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا
  15  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

روم (آن لائن)اٹلی میں ائیر پورٹ انتطامیہ کا مسلمان طالبہ سے تعصب انگیز رویہ،جرمنی میں بھی بس ڈرائیور نے نقاب کی وجہ سے خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا۔ اٹلی کے شہر روم میں مسلم خاتون کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا،انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کا کہنا ہیکہ لندن واپس آنے کے لیے ائیرپورٹ پر انہیں حجاب اتارنے کیلیے کہا گیا،انکار پرعملے نے بورڈنگ سے روک دیا اورحجاب اتار کرہی جانے کی اجازت ملی۔ادھر جرمنی کے علاقے ایمٹن میں بس ڈرائیورنے نقاب پہنی خاتون کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا جس پر ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،بس کمپنی کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved