چلی میں 6.1 شدت کا زلزلہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
  15  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
سانتیاگو(اے پی پی) چلی میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز چلی کے شہر کالاما کے جنوب مشرق میں 90 میل کے فاصلے پر تھا جبکہ گہرائی188 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ ابھی تک اس زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved