انقرہ، ترک سیکورٹی فورسز نے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 16تارکین وطن کو گرفتار کرلیا
  16  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(آئی این پی)ترک سیکورٹی فورسز نے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 16تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چناق قلعے کی تحصیل آئیواجک میں غیر قانونی طریقے سے یونانی جزیرے میدیلی جانے کی کوشش میں ہونے والے 16 غیر ملکی پکڑے گئے۔ضلعی جنڈارمیری قوتوں کی ٹیم نے ساحل سمندر کی طرف جانے والی دوٹیکسیوں پر روکا جن پر 12 ایرانی اور 4 افغانی باشندے سوار تھے اور یہ یونان جانے کے لیے ساحل سمندر جا رہے تھے۔سیکورٹی اہلکاروں نے ضروری کاروائی کے بعد انہیں متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved