ترکی، بم دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک
  16  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
انقرہ (اے پی پی) ترکی میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلع وان کی تحصیل چاتاک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی جانب سے پروانی شاہراہ پر نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف فضائیہ کے تعاون سے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved