صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی اگلے ہفتے آزاد کشمیر جائینگے
  16  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم(پ ر )صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی اگلے ہفتے آزاد کشمیر کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترجمان تحریک کشمیر برطانیہ کے مطابق صدر تحریک کشمیر برطانیہ کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اپنے دورہ کے دوران وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورت حال ، مہاجرین جموں کشمیر کے حالات، کنٹرول لائن کا دورہ اور متاثرین کنٹرول لائن سے ملاقاتوں سمیت، گلگت بلتستان بارے تازہ پیش رفت اور مسئلہ کشمیر بارے عالمی سطح پر اقدامات بارے مختلف اداروں ، تنظیموں اور اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے ساتھ اہم پروگرمات میں شرکت کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved