پاکستان رابطہ کونسل کی علامہ نصیرکی والدہ کے انتقال پرتعزیت
  16  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
برمنگھم(پ ر) سید مودودی فائونڈیشن کے چیئرمین محمد غالب اور پاکستان رابطہ کونسل کے ر ہنمائوں چیئرمین مفتی فضل احمد قادری ، جنرل سیکریٹری حافظ محمد ادریس، سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر خرم بشیر ، مڈلینڈ زون کے چیرمین محمد زبیر شاہین، سکریٹری مدثر بصیر نے ممتاز عالم دین علامہ نصیر اللہ نقشبندی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عظا فرمائے لوا حقین کو صبر کی توفیق عظا فرمائے۔ ا ن رہنمائوں نے فلاحی تنظیم جنت الفردوس برطانیہ کی چیئر پرسن شمیم محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا مرحومہ کی فلاحی اور کمیونٹی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور دعائے مغفرت کی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved