احمدشہزادپانچویں باربرینٹ سے لیبرکے کونسلرکیلئے امیدوارنامزد
  16  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

لندن (پ ر) برینٹ حلقے کے کونسلر احمد شہزاد او بی ای پانچویں دفعہ بلا مقابلہ چنے گئے برینٹ حلقے کے کونسلر احمد شہزاد کو میمپھبری وارڈ سے بلا مقابلہ پانچویں دفعہ کونسلر کی پوزیشن کے لئے لیبر پارٹی کے ممبروں نے اپنا امیدوار چن لیا ہے۔ چنائو کے بعد کونسلر احمد شہزاد نے تمام ممبروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پر سے عہد کیا کہ وہ حلقے کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔ یاد رہے کہ کونسلر احمد شہزاد برینٹ حلقے سے پانچویں دفعہ کونسلر کی پوزیشن کے لئے امیدوار چنے گئے ہیں اس طرح برینٹ کے لانگ سرونگ کونسلرز میں شامل ہوگئے ہیں۔ احمدشہزاد


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved