ن لیگی رہنماء راجہ ناظم علی کی خوش دامن بریڈفورڈمیں انتقال کرگئیں
  17  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ (اعجاز فضل سے) بریڈ فورڈ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) راجہ ناظم علی کی خوش دامن گزشتہ روز بریڈ فورڈ میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بریڈ فورڈ میں ادا کئے جانے کی توقع ہے۔ ڈپٹی ایڈیٹر اوصاف اعجاز فضل ' گوہر الماس خان' راجہ مصدق حسین' راجہ اے دی خان' ملک محمد فاروق اعوان' سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ راجہ غضنفر خالق' حاجی منظور' چوہدری خالد محمود' چوہدری محمد صدیق' محمد لطیف بھٹی' چوہدری آصف علی ڈی سی اور دیگر نے ناظم علی سے ان کی خوش دامن کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ راجہ ناظم

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved