ریفرنڈم کے نتیجے میں ترمیم آئین میں عوامی خواہشات کا احترام کیا جائے، یورپی یونین
  17  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

برسلز(آئی این پی)یورپی یونین نے حکومت ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریفرنڈم کے نتیجے میں ترمیم آئین کے تحت عوام کی خواہشات کو مد نظر رکھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کمیشن کے صدر یاں کلاڈ ینکر ،یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کی نمائندہ فیدیریکا موگی رینی اور یورپی یونین کے وسعتی امور کے ذمہ دار افسر یوحانس ہان نے ایک مشترکہ تحریری بیان جاری کیا ۔ بیان میں واضح کیا گیا دستور سازی میں ترامیم کو خاص طور سے ترکی کے یورپی یونین کی رکنیت کے امیدوار ملک اور یورپی کونسل کے رکن ملک کی حیثیت سے عائد ذمہ داریوں کی روشنی میں عمل میں لائے۔دوسری جانب امریکہ نے بھی اس عوامی ریفرنڈم کا قریبی جائزہ لیا ہے مگر تاحال کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved