روس کا آواز سے آٹھ گنا زیادہ رفتار والے میزائل کا تجربہ
  17  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو (اے پی پی) روس نے زرکون نامی ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا زیادہ ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ زرکون نامی جس ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے وہ بحری جنگی جہازوں کو تباہ کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔بیان میں اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ اس میزائل کا کب اور کس مقام پر تجربہ کیا گیا۔یہ میزائل، بحری کروز میزائل کی سیریز ہے اور راڈار پر نظرنہیںآتا ہے۔یہ میزائل اپنے ہدف کو چار سو کلومیٹر کے فاصلے سے تباہ کر سکتا ہے جبکہ آٹھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے کے لئے اپنی توانائی بڑھا سکتا ہے۔زرکون میزائل کے تجربات مکمل ہونے کے بعد اسے بعض ایٹمی آبدوزوں اور روس کے جدید ترین بحری جنگی جہازوں پر نصب کیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved