میرپورمیں لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں،راجہ فاروق اختر
  17  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

نو ٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ میرپور آزاد کشمیر میں روزانہ پندرہ سے سولہ گھنٹے بجلی بند ہو رہی ہے جس سے عوام بہت ہی زیادہ پریشان ہیں اور حکومت کے جھوٹے دعوے عوام کو مزید پریشان کر رہے ہیں شدت گرمی کی وجہ سے میرپور کی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے حکومتی نمائندے الیکشن میں عوام سے کیے ہوے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں یہ میرپور کی عوام کی بدقسمتی ہے یہاں سے جو بھی الیکشن جیت کر اسمبلی میں گیا وہ عوام کو بھول کر اپنی جیب بھرتا رہا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved