برطانوی وزیراعظم نے قبل از وقت عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا، تاریخ جاری ہو گئی
  18  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ملک میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے جنرل الیکشن 8جون 2017ءکو کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات قبل ازو قت کرانے کا اعلان مشکل فیصلہ تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات ملکی مفاد میں ہیں ، الیکشن ملک میں استحکام لانے کا واحد راستہ ہیں ۔ہاؤس آف کامنز میں انتخابی تجویز کی منظوری کیلئے ووٹنگ کل ہو گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved