ترکی ،پولیس ہیلی کاپٹرگرکرتباہ
  18  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی میںپولیس اہلکاروںکولے جانے والاہیلی کاپٹرلاپتہ ہوگیاجس کے بارے میں خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ و ہ تباہ ہوگیا۔ترک حکام کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں 12افرادسوارتھے جوکہ ریڈارسے اچانک لاپتہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹرکی گمشدگی کاواقعہ جنوبی ترکی میں ہوا۔مقامی گورنرکے مطابق ہیلی کاپٹرتونگلی صوبے کے پولومرگائوں سے اڑنے کے 10منٹ کے بعدریڈارسےلاپتاہوا۔ہیلی کاپٹرمیں سات پولیس اہلکار،ایک جج ایک فوجی اورعملے کے تین ارکان شامل تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved