بھارت کو دہشت گرد ملک قر ا ر دینا چاہے،راجہ فاروق
  18  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
نو ٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے نے کہا کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں ہونے والا ظلم بڑھ رہا ہے بھارت کشمیر میں اپنی افواج کے ذریعے دہشت گردی کی تمام حدیں کراس کر رہا ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہے اور بھارت کو دہشت گرد ملک قر ا ر دینا چاہے جس نے پورے کشمیر کا امن سکون تباہ کیا ہوا ہے بھارت جتنا اپنی طاقت اور دہشت گردی سے تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے اتنی ہی زیادہ تحریک آزادی کو تقویت مل رہی ہے اور بھا ر ت کا مکرہ چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہو رہا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved