بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب ہندی میں بھی شائع
  19  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کی ہے۔اب یہ کتاب ہندی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا ہندی ترجمہ پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن کے صدر شہزاد انصاری نے کیا ہے جبکہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام خواجہ نے نظر ثانی کی ہے۔ اس کتاب کو ایمزون نے شائع کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں www.amazon.com پر دستیاب ہے۔ اس قبل یہ کتاب اردو کے بعد انگریزی اور نارویجین زبانوں میں بھی شائع ہوچکی ہے جسے والدین اور بچے بہت پسند کررہے ہیں۔بچوں کی اس اہم کتاب کادنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام شروع ہے اور جلد ہی یہ کتاب اور بہت سی زبانوں میںبھی دستیاب ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved