اللہ دتہ کی ریونیوافسربھمبرراجہ امتیازکوترقیابی پرمبارکباد
  19  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے ریونیو آفیسر بھمبر راجہ امتیاز القمر کی ڈپٹی ڈائریکٹر ترقیابی ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ فرائض میں محنت دیانتداری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محکمہ برقیات میں اپنا نام بنایا انکی ہمہ وقت کوشش رہتی ہے کہ محکمہ کو منافع بخش بنایا جائے بحیثیت ریونیو آفیسر چک سواری اور بھمبر انھوں نے بلا امتیاز کسی چھوٹے بڑے صارفین سے بجلی بلوں کے بقایا جات وصول کرنے کا حکم نامہ جاری کیا اور ماضی کے بقایا جات وصول کیے انھوں نے سینارٹی پر ترقیابی حاصل کر کے اپنے عزیز واقارب و دوست احباب کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ہم انکی مستقبل میں مزید ترقیوں کے لیے دعاگو ہیںکہ اللہ تعالیٰ عوام آزاد کشمیر کو ایسے فرض شناس آفیسر عطا فرمائے جس سے لوگوں کو انصاف ملے اور ہر محکمہ میں سفارش کر پشن لوٹ مار کا کلچر ختم ہو سکے دیگر مبارک باد دینے والوں میں پروفیسر چوہدری بشیر راجہ منظور حسین چوہدری خلیل سرور میر اعجاز راجہ اظہر خان چوہدری ارشاد شمعون ہاشمی پروفیسر چوہدری اکرم چوہدری اظہر ایڈووکیٹ۔ ڈپٹی کسٹوڈین میرپور چوہدری خلیق الزماں ایڈووکیٹ سابق بار صدر میرپور راجہ ذوالفقار ایڈووکیٹ خواجہ اکرام الحق چوہدری وحید سلطان پروفیسر عامر خان نعیم الحسن گیلانی راجہ کلیم اللہ خان راجہ عبدالخالق چوہدری انور مغلورہ نوید الرحمن راجہ زکریا کبڈل حاجی مبارک کیانی راجہ شوکت خان چوہدری منظور حسین ڈاکٹر نجیب راجہ دلاور خان ماسٹر سرفراز راجہ رضا خان شامل تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved