یونان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، چار فوجی ہلاک
  19  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
ایتھنز(ویب ڈیسک)یونان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس پر سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔ یونانی حکام کے مطابق Huey UH-1H ہیوی پرانا ہیلی کاپٹر دوران پرواز دار الحکومت ایتھنز سے 450کلومیٹر کے فاصلے پر وسطی شہر لاریسا کے قریب ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گرکر تباہ ہوگیا۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے ہیلی کاپٹر گرنے سے قبل بجلی کے تاروں سے الجھ گیا تھا، حادثے میں چار فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکےایک فوجی خاتون شدید زخمی ہوگئ۔ یونانی فوج نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یاد رہے حادثے کا شکار امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر ویٹینام جنگ میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved