اللہ کاشکرہے وزیراعظم ایک بارپھر سرخروہوئے،ملک مظہر
  20  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
سلائو ( پ ر )پاکستان مسلم لیگ ن سلائو کے صدر ملک مظہر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایک مرتبہ پھر سرخرو ہو گئے پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے نواز شریف نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کی سپریم کورٹ سے سب سے پہلے خود استدعا کی تھی جسے اپوزیشن نے مسترد کر دیا تھا سپریم کورٹ کے فیصلہ نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف پاکستان کے استحکام وترقی کے لئے اپنی ذات سے زیادہ قومی سوچ کے حامل رہنما ہیں نواز شریف کے پایہ کا کوئی لیڈر اس وقت پاکستان ہی نہیں پورے ایشیا میں موجود نہیں انشا اللہ پاکستان وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کرتا رہے گا جبکہ عمران خان پارٹی حسب سابق رونے کی پالیسی پر کابند رہے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved