ترکی: پی کےکے کے خلاف کاروائی،13 دہشت گرد ہلاک
  20  اپریل‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ (ویب ڈیسک)ترک ضلع شرناک میں ترک فضائیہ نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ یہ خفیہ اطلاع ملنے پر ترک فضائیہ نے علاقے پر کاروائی شروع کر دی جس کے نتیجے میں چند غاروں کو نشانہ بناتےہوئے 11 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ۔ اس کاروائی کے دوران فرار ہونے والے دو دہشت گردوں کا تعاقب کرنے کے بعد انہیں بھی ہلاک کر دیا گیا ۔ علاقے میں ترک فوج کی کاروائیاں جاری ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved