مشال قتل کیخلاف کل سینٹر ی سکوائر بریڈفورڈمیں احتجاجی مظاہرہ ہوگا
  20  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
بریڈ فورڈ(پ ر) مشال خان کے وحشیانہ قتل، ملک میں کینسر کی طرح پھیلی ہوئی مذہبی انتہا پسندی، ریاستی پالیسیوں، مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی بے بسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہفتہ 22اپریل بعد دوپہر ساڑھے دو بجے سینیٹری سکوائر متصل سٹی ہال بریڈ فورڈ میں ہوگا۔ مظاہرے کا اہتمام ساؤتھ ایشین پیپلز فورم نے عوامی ورکرز پارٹی، یونائیٹید کشمیر، پیپلز نیشنل پارٹی، جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی، جموں وکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی، سماجی تنظیموں کے تعاون سے کیا ہے۔ مظاہرہ ساڑھے چار بجے تک جاری رہے گا۔ مشال خان سے ہمدردی رکھنے والوں اور امن پسند خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved