ایئرپورٹ تشددواقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے،اوصاف سروے
  21  اپریل‬‮  2017     |     یورپ
لیڈز ( سروے رپورٹ ) اسلام آباد ایئر پورٹ پر تارکین وطن خواتین کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے پوری دنیا میں تارکین وطن کی بدنامی ہو ئی ہے کسٹم حکام ہر آدمی کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں اسلام آباد ایئر پورٹ پر تارکین وطن کے ساتھ ایک عر صہ سے ایسا بدترین سلوک کیا جا رہا ہے تاکہ تارکین وطن اپنے ملک آنے کا نام نہ لیں تارکین وطن اپنے ملک کے بلاتنخواہ سفیر ہیں اربوں روپوں کا زر مبادلہ تارکین وطن کے دم سے اپنے ملک میں پہنچتا ہے ہماری حکومتیں اقتدارکو بچانے میں اپناوقت صرف کر دیتی ہیں انھیںکسی سے کوئی سروکار نہیں کوئی مرے یا جیئے آخر کب تک اسی طر ح تارکین وطن سے زیادتیاں ہوتی رہیں گی کبھی تارکین وطن کو گھر جاتے ہوئے لوٹ لیا جا تا ہے کبھی ایئر پورٹ پر بے عزتی کی جاتی ہے کون سے خفیہ ہاتھ ہیں جو مملکت پاکستان کو کمزور کر نے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں چیف جسٹس آف پاکستان کی طر ف سے سو موٹو ایکشن خوش آئند ہے لیکن کبھی کسی کو سزا نہیں ہو ئی ان سو موٹو کا کیا فائدہ وزیر داخلہ چوہدری نثار واقع کا فوری نوٹس لیں اور ایف آئی اے اور کسٹم کے عملہ کے خلاف فوری کاروائی کر یں ان خیالات کا اظہار سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری علی شان ایکشن کمیٹی لیڈز کے چیئر مین چوہدری حنیف ایڈووکیٹ سیکر یٹر ی جنر ل کونسلر محمد اقبال کونسلر سلمہ عارف کونسلر سلمہ عارف حسین کونسلر محمد رفیق کونسلر کمیلا مقصود صدر مسلم کانفرنس لیڈز باوا محمد رزاق سیکر یٹر ی جنر ل مسلم کانفرنس لیڈز شاہد قریشی آرگنائزر مسلم کانفرنس لیڈز چوہدری جبار سابق کوآرڈی نیٹر اور سیز چوہدری عبدالقیوم پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں چوہدری محمد فاضل ڈاکٹر پر ویز چوہدری چوہدری عدنان صابر چوہدری طاہر ایوب چوہدری جاوید اقبال میاں عبدالجبار راجہ طارق محمود مسلم لیگ ن کے رہنمائوں مر کزی نائب صدر راجہ یوسف بندوروی سیکر یٹر ی جنر ل مسلم لیگ ن اولڈھم راجہ ظہور احمد خالق آبادی صدر مسلم لیگ ن لیڈز راجہ سرور خان مسلم لیگ ن بر طانیہ کے سینئر رہنما چوہدری معروف حسین لیبر پارٹی ناٹنگھم کے سینئر رہنما چوہدری آ صف مقصود پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمائوں غلام فرید عوامی چوہدری محمد یعقوب ماسٹر چوہدری تاج چوہدری فاروق چوہدری ساجد شریف عوامی رہنمائوں پہلوان مہر بان چوہدری نصیر سرنڈوی نے اوصاف سے اسلام آباد ایئر پورٹ پر تارکین وطن کی خواتین سے پیش آنے والے واقع پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہو کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران اقتدار کی رسہ کشی کو چھوڑ کر عوام کی فلاح و بہبود پر بھی تھوڑی توجہ دیں جن کی بدولت وہ اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں اور پانچ سال عیاشیوں میں گزار دیتے ہیں ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والوںکو اپنے ملک آنے سے متنفر کر نے میں بیوروکریسی دن رات مصروف ہے آئے روز ایئر پورٹ پر تارکین وطن کا مزاق بن رہا ہے رشوت سر عام طلب کی جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں انہوں نے کہا سلام آباد ایئر پورٹ پر تارکین وطن خواتین کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے پوری دنیا میں تارکین وطن کی بدنامی ہو ئی ہے کسٹم احکام ہر آدمی کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں اسلام آباد ایئر پورٹ پر تارکین وطن کے ساتھ ایک عر صہ سے ایسا بدترین سلوک کیا جا رہا ہے تاکہ تارکین وطن اپنے ملک آنے کا نام نہ لیں تارکین وطن اپنے ملک کے بلاتنخواہ سفیر ہیں اربوں روپوں کا زر مبادلہ تارکین وطن کے دم سے اپنے ملک میں پہنچتا ہے ہماری حکومتیں اقتدارکو بچانے میں اپناوقت صرف کر دیتی ہیں انھیںکسی سے کوئی سروکار نہیں کوئی مرے یا جیئے آخر کب تک اسی طر ح تارکین وطن سے زیادتیاں ہوتی رہیں گی کبھی تارکین وطن کو گھر جاتے ہوئے لوٹ لیا جا تا ہے کبھی ایئر پورٹ پر بے عزتی کی جاتی ہے کون سے خفیہ ہاتھ ہیں جو مملکت پاکستان کو کمزور کر نے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں چیف جسٹس آف وپاکستان کی طر ف سے سو موٹو ایکشن خوش آئند ہے لیکن کبھی کسی کو سزا نہیں ہو ئی ان سو موٹو کا کیا فائدہ وزیر داخلہ چوہدری نثار واقع کا فوری نوٹس لیں اور ایف آئی اے اور کسٹم کے عملہ کے خلاف فوری کاروائی کر یں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved