جلسہ شان اولیا اورامن کانفرنس 20 اگست کوجامع مسجدبارکنگ میں ہوگی
  11  اگست‬‮  2017     |     یورپ

لندن(پ ر) جلسہ شانِ اولیاء اور امن کانفرنس مورخہ 20اگست 1:30 بجے جامع مسجد بارکنگ میں منعقد کی جارہی ہے جس میں شیخ پیر صوفی محمد اصغر خطاب کریں گے جبکہ ثناء اللہ سیٹھی انگلش اور قاری شیر محمد نعت پیش کریں گے۔ لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved