بیگم کلثوم نواز تاریخی کامیابی حاصل کریں گی،ملک مظہر
  27  اگست‬‮  2017     |     یورپ

سلا ئو ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن سلائو کے صدر ملک مظہر نے کہا کہ مریم نواز کی حلقہ 120کی انتخابی مہم کی نگرانی کرتے ہی مخا یفین نے ممکنہ انتخابی شکست کو دیکھتے ہوئے ابھی سے چیخ وپکار شروع کر دی ہے مریم نواز بہادر اور ملک کے ہر دلعزیز قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے ا فکار اور سیاست کی امین ہیں انشا اللہ اُن کی قیادت میں حلقہ 120کے انتخابات میں بیگم کلثوم نواز تاریخی کامیابی حاصل کریں گی اور ایک مرتبہ پھر دنیا پر ثابت ہو کر رہے گا کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف ہی ملک کے کڑوڑوں عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی قیادت میں ووٹ کے تقدس کی جس تحریک کا آغاز ہوا ہے اُس کے دورس نتائج نکلیں گے جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے لئے پیغام ہے کہ اب پرانی روش سے ہٹ کر ملک کے کڑوڑوں عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کیاجائے ملک کے منتخب وزیر اعظم اور سول اتھارٹی کی حاکمیت ہی ملکی ترقی'خوشحالی'اور سلامتی کی ضامن ہے عمران خان دوسروں کو نیب عدالتوں میں پیش ہونے کا وویلا کرنے کی بجائے خود عدالتوں میں پیش ہوں جو اُنہیں اشتہاری قرار دے چکی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved