ماسٹرشبیرکے بیٹے بلال شبیرکی شادی بخیروخوبی انجام پائی
  27  اگست‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )کوونٹری کی سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر شبیر حسین نمبل کے بیٹے بلال شبیر کی شادی خانہ آبادی بخیر و خوبی انجا م پائی اس پر مسرت موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انکو مزید خوشیوں سے نوازے دعوت ولیمہ کی تقریب کا اہتمام سکائی کنیکشن سینٹر کوونٹری میں کیا گیا دعوت ولیمہ کی تقریب میں برطانیہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات اور زندگی کے ہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے ولیمہ کی تقریب کی رونق کو دو بالا کر دیا مہمانوں کا پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا اور لذیذ کھانوں سے تواضح کی گئی مہمانوں کا استقبال کرنے والوں میں کوونٹری کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری منگا خان حاجی محمد حنیف چوہدری طارق اور راجہ علی اصغر نمبل و دیگر شامل تھے تقریب کے دوران ماسٹر شبیر حسین نے ہر مہمان کا شکریہ ادا کیا دیگر مبارک باد دینے والوں حاجی محمد لطیف حاجی محمد حنیف پیر دلدار علی شاہ حاجی محمد ریاض علی اصغر بٹ حاجی منصف داد حاجی فضل حسین راجہ علی اصغر نمبل حاجی مبارک کیانی عرفان احمد شاہ صوفی امجد احسان نقشبندی حسیب حسن شاہ چوہدری منگا خان چوہدری محمد طارق حاجی محمد عارف چوہدری منظور حسین حافظ محمد نجیب مولانا نبیل افضل قادری حاجی راجہ محمد فاروق محمد یونس منہاس صوفی عبدالغنی حاجی طاہر عطاری حاجی جہانگیر بٹ حاجی نصیر بٹ ظہیر منہاس وقار ملک چوہدری غلام حسین صاحبزادہ شفقات احمد شاہ چوہدری نصیر حاجی محمد غفور حاجی افتخار حسین و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved