رانابشارت کوریڈکریسنٹ کی آئرلینڈکانفرنس میں شرکت کی دعوت
  29  اگست‬‮  2017     |     یورپ

بر سٹل (پ ر )بر طانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد رانا بشارت علی خان جو کہ دکھی اور ضرورت مند لوگوں کے لئے ہمیشہ ہمہ تن گوش رہتے ہیں چاہے وہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہو یا پھر غربت کے شکار لوگوں کی پریشانی ہو ، انہوں نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کیا۔رانا بشارت کو ریڈ کریسنٹ کی آئر لینڈ میں ہونے والی کانفرنس کے لئے خصوصی دعوت دی گئی ہے اور اس سلسلے میں وہ بر سٹل سے آئر لینڈ روانہ ہو نگے وہاں وہ تقریب سے خطاب کریں گے۔انہوں نے بر طانیہ اور یورپ میں موجود پاکستانی عوام سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس نیک کام میں ان کا ساتھ دیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ ریڈ کریسنٹ کی عملی کار کردگی متاثر کن ہے ، اور میں ریڈ کریسنٹ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس نیک کام کے لئے پلیٹ فارم فراہم کیا ، اور میں اپنا کام اللہ کی رضا کی خاطر جاری و ساری رکھوں گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved