چوہدری ارشدآج بریڈفورڈمیں استقبالیہ سے خطاب کریں گے
  29  اگست‬‮  2017     |     یورپ

بریڈ فورڈ (افتخار پوٹھی) سابق وزیر برقیات آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین آج بروز بدھ شام چھ بجے بریڈ فورڈ میں چوہدری شیراز احمد جنگیاں کوٹلہ اور چوہدری شکیل راسب کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کریں گے اور تارکین وطن کو پاکستان اور آزاد کشمیر کی موجودگی سیاسی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے تقریب میں برطانیہ کی دیگر اہم سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی استقبالیہ تقریب بریڈ فورڈ کے The venue Bradford BD12JYمیں منعقد ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved