پاکستان ہائی کمیشن اورذیلی مشن عیدالاضحی کی تعطیل کے باعث یکم ستمبرکوبندرہیں گے
  29  اگست‬‮  2017     |     یورپ

لندن( ا و صا ف نیو ز ) پاکستان ہائی کمیشن اور برمنگھم، بریڈفورڈ، گلاسکو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشن عیدالاضحی کے سلسلے میں یکم ستمبر بروز جمعہ کو بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ جنرل ویزا اور دیگر قونصلر خدمات اس روز دستیاب نہیں ہوں گی۔ درخواست گزاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے وزٹ اس کے مطابق شیڈول کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved