آزاد کشمیر میں دھاندلی کی پیداوار حکومت کے دن گنے جاچکے،محمدفاضل،ڈاکٹرپرویز
  31  اگست‬‮  2017     |     یورپ

لیڈز ( نمائندہ اوصاف ) آزاد کشمیر میں بھی دھاندلی کی پیداوار حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں سپیکر نے ریفرنسز پر جانبداری کا مظاہرہ کیا پاکستان مخالف وزیر اعظم کو حکومت کا کوئی جواز نہیں خطرہ ہے کہ کشمیر کا وزیر اعظم کہیں ہندوستان سے الحاق کااعلان ہی نہ کر دے پاکستان تحریک انصاف ہی پاکستان اور آزاد کشمیر میں حکومت کی اہل ہے بلکہ اس وقت کے چیلنجز سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے بیر سٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر حکومت چوہدری ارشدحسین نے آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کو منظم کر نے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کیا ہے چوہدری ارشد حسین کے دورہ بر طانیہ کے تحریک آزاد ی کشمیر اور تارکین وطن بر طانیہ سے روابط کو مزید مضبوط اور مستحکم کرے گا سپریم کورٹ آف پاکستان کوتاریخی فیصلہ پر مبارکباد نوازشریف فارغ کر پٹ ٹولہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا اور آج واویلا کیا جارہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا گیا کیا ابھی کوئی لوٹ مار کی کسر باقی تھی جو پوری کر نی تھی پاکستان کو اربوں روپوں کے قرضوں میں ڈبونے والوں کو اپنا مستقبل تاریک نظر آنے پر چیخ و پکار کی جارہی ہے پاکستان اور آزاد کشمیر میں فوری الیکشن وقت کی ضرورت پاکستان میں عمران خان اور آزاد کشمیر میں بیر سٹر سلطان محمود چوہدری ہی عوام کے حقوق اور کر پشن سے پاک معاشرہ دے سکتے ہیں پوری قوم عمران خان کو کر پٹ ٹولے کے سامنے ڈٹ جانے اور انھیں منطقی انجام تک پہنچانے پر سلام پیش کر تی ہے عمران خان جیسے باجرات آدمی نے نواز شریف کو پاکستان کی سیاست سے چلتا کیا ہے آج تک کسی نے ہمت نہیں کی کہ وہ نوازشریف کی کر پشن کو سامنے لائے پی ٹی آئی کے کارکن خوش نصیب ہیں جنہیں عمران خان اور کشمیر میں بیر سٹر سلطان جیسی باجرات قیادت ملی ہے تاریخی فیصلہ کو قوم کبھی بھی بھلا نہیں پائے گی پی ٹی آئی کے کارکن الیکشن کی تیاری کر یں اب نوازشریف کے جانے کے بعد ن لیگ آخری ہچکولے کھا رہی ہے الیکشن پر ہی بات ختم ہو گی آزاد کشمیر میں احتساب کے عمل کو شروع کر ناچاہیے اور کر پٹ سیاستدانوں کو نااہل کیا جائے تاکہ آئندہ الیکشن نہ لڑ سکیں پانامہ لیکس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر کی حکومت جو دھاندلی کی پیداوار ہے آخری ہچکولے لے رہی ہے جو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اہم پیش رفت ہو گی قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں ے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بلند کر نے میں بھر پور کر دار ادا کیا ہے پاکستان کی خارجہ پالیسی بر ی طر ح ناکام ہو چکی ہے کشمیر ی مطمئن رہیں بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کشمیر بر طانیہ کے سینئر رہنما ئوں صدر ڈیوزبر ی چوہدری محمد فاضل ،ڈاکٹر پر ویز چوہدری نیوکیسل نے اوصاف سے اظہار خیال کر تے ہوئے کہا پاکستان اور آزاد کشمیر میں فوری الیکشن وقت کی ضرورت پاکستان میں عمران خان اور آزاد کشمیر میں بیر سٹر سلطان محمود چوہدری ہی عوام کے حقوق اور کر پشن سے پاک معاشرہ دے سکتے ہیںپوری قوم عمران خان کو کر پٹ ٹولے کے سامنے ڈٹ جانے اور انھیں منطقی انجام تک پہنچانے پر سلام پیش کر تی ہے عمران خان جیسے باجرات آدمی نے نواز شریف کو پاکستان کی سیاست سے چلتا کیا ہے آج تک کسی نے ہمت نہیں کی کہ وہ نوازشریف کی کر پشن کو سامنے لائے پی ٹی آئی کے کارکن خوش نصیب ہیں جنہیں عمران خان جیسی باجرات قیادت ملی ہے تاریخی فیصلہ کو قوم کبھی بھی بھلا نہیں پائے گی پی ٹی آئی کے کارکن الیکشن کی تیاری کر یں اب نواز شریف کے جانے کے بعد ن لیگ سنبھل نہیں پائے گی الیکشن پر ہی بات ختم ہو گی پانامہ لیکس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر کی حکومت جو دھاندلی کی پیداوار ہے آخری ہچکولے لے رہی ہے احتساب کشمیر میں بھی شروع کیا جائے کس نے کتنی دولت اور کس طر ح بنائی ہے بیر سٹر سلطان اور چوہدری ارشد حسین واحد کشمیر ی سیاستدان ہیں جن پر کر پشن کا کوئی الزام نہیں جب تک ایک بھی کشمیر ی زندہ ہے کشمیر کی آزادی تک کشمیر ی دنیا میں جہاں کئی بھی آباد ہیں چین سے نہیں بیٹھیں گے عالمی بر ادر ی کے ذریعے اقوام متحدہ کی قرداردادوں پر عمل درآمد ہو کر رہے گا قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر دنیا بھر کے کشمیر یوں نے جر منی کے شہر ہیمبر گ میں شر کت کر کے دنیا کو یہ پیغام دیدیا ہے کہ ہندوستان کشمیر میں ظلم اور جبر بند کر ے انہوں نے کہا بر طانیہ میں کشمیر تحریک انصاف کی تنظیم سازی کے بعد کشمیر تحریک انصاف آزادکشمیر سمیت بر طانیہ یورپ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کشمیر یوں کی پہچان ہیں آزاد کشمیر میں آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہو گا دھاندلی کی پیداورا اپنا بوریا بستر باندھ لیںان کے دن گنے جا چکے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved