لوٹن،پارسہ طارق کی جی سی ایس ای امتحان میں ٹاپ پوزیشن
  31  اگست‬‮  2017     |     یورپ

لوٹن (کامران عابد بخاری )پاکستانی و کشمیری نژاد کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بچے برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں آئے روز اعلیٰ کارکردگی سے اپنے والدین اور کمیونٹی کا نام روشن کر رہے ہیں، اس سال بھی ڈینبی ہائی سکول میں پڑھنے والی بچی پارسہ طارق نے GCSE کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھائی اور ٹاپ کیا۔ جو کہ لوٹن میں بسنے والے بچوں کے لئے مثال اور کمیونٹی کے لئے فخر کی بات ہے۔ پارسہ طارق ضلع کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری طارق کی صاحبزادی ہیں اور سال 2015 میں بھی شاندار کارکردگی کی بنا پر گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved