پاکستان روہنگیامسلمانوں پرظلم رکوائے،جماعت اہل سنت یوکے
  4  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

مانچسٹر (پ ر )مرکزی جماعت اہل سنت یوکے اینڈ اورسیز کے مرکزی صدرمفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری چیئرمین علامہ پیر زاہد حسین شاہ رضوی سیکرٹری جنرل علامہ مفتی فضل احمد قادری سیکرٹری نشرواشاعت صاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمد نقشبندی مرکزی خازن پیر مفتی اختر علی قادری مرکزی ترجمان مفسرقرآن علامہ قاضی عبداللطیف قادری سابق صدر پیردلدار علی شاہ سجادہ نشین حضرت دیوان حضوری، بشمول دیگر اراکین نے کہا کہ مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ جہاں تک ممکن ہو یکجہتی کا اظہار کیا جانا چاہئے قائدین نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ حکومت پاکستان اس ظلم کو رکوائے آج مانچسٹر میں ہنگامی طور پر مفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری کی صدارت میں اجلاس ہو رہا ہے مفتی اہل سنت مفتی فضل احمد قادری خصوصی شمولیت فرمائیں گے اور موجودہ حالات پر تبادلہ خیالات فرمائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved