مولاناحفیظ اللہ خان کے بہنوئی حیدرآباددکن میں انتقال کرگئے
  4  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم (پ ر) مدیر مسئول ماہانہ صراط مستقیم برمنگھم مولانا محمد حفیظ اﷲ خان المدنی کے بہنوئی باون سال کی عمر میں اچانک حیدر آباد دکن میں داغ مفارقت دے چکے ہیں مرحوم نیک سیرت اور حسن کردار سے آراستہ و پیراستہ تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند' ایک بیٹی اور بہت سے اقارب و احباب سوگوار ہیں مولانا محمد عبدالحق المدنی' محمد فاروق نسیم' مولانا شیر خان جمیل احمد عمری' برادر عجائب خان' مظہر اقبال' ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور بہت سے علماء کرام و قائدین ملک اور بیرون ملک سے مولانا حفیظ اﷲ خان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے اور پسماندگان خصوصاً اہل و عیال و اقارب کو اﷲ کریم صبر جمل سے نوازے آمین یا رب العالمین!


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved