اسکاٹ لینڈ میں400 بچوں کی اجتماعی قبر دریافت، پولیس نے تفتیش شروع کردی
  12  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

ایڈن برگ ۔ (اے پی پی) اسکاٹ لینڈ کے اسمائلم پارک نامی ایک یتیم خانے کے قریب 400 سے زائد بچوں کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس کی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈئین کے مطابق یہ یتیم خانہ 1864 ء سے 1981 ء تک بر سر پیکار رہا جس میں 11 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی پرورش کی گئی۔یتیم خانے کے پرانے ریکارڈ کے مطابق ان بچوں کی اکثریت نمونیا اور تپ دق کے نتیجے میں ہلاک ہوئی تھی۔ اس اجتماعی قبر کی دریافت کے بعد

پولیس نے شکوک و شبہات کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ2004 ء میں اس یتیم خانے سے متعلق ایک رپورٹ میں بچوں سے ناروا سلوک کا انکشاف کیا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved