انقرہ،عالمی سرمایہ کاروں نے ترکی کی ترقی کو تسلی بخش قرار دے دیا
  12  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ ۔ (اے پی پی)عالمی سرمایہ کاروں نے ترکی کی ترقی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ عالمی سرمایہ کاری بینک گولڈ مین ساکس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ترکی کی اقتصادی ترقی کی شرح کا تناسب 7 فیصد ہو سکتا ہے۔ بینک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کی مجموعی شرح ترقی کا تناسب 5 فیصد کے لگ بھگ رہے گا۔ایک دیگر امریکی مالی و سرمایہ کاری بینک مورگن اسٹینلے نے بھی ترک شرح ترقی کی رفتار کو 3.3 سے

4.3 فیصد تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ امریکی جے پی مورگن اور جاپانی مالیاتی ادارے نومورا نے بھی ترک معیشت کے بارے میں مثبت صورت حال کا حوالہ دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved