برازیل کی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ
  12  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

ساؤپالو ۔ (اے پی پی) برازیل کی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو 1.7 فیصد اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ ملکی اقتصادی صورتحال میں بہتری ہے۔ ساؤپالو کا ایبویسپا ایکسچینج 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 74319 پوائنٹ پر بند ہوا جو کہ 2008ء کے بعد اضافے کی ریکارڈ سطح ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved